الٹی بات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رسم و رواج تمدن یا اصول کے خلاف بات یا کام، بے تکا یا ناانصافی پر مبنی قول یا فعل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رسم و رواج تمدن یا اصول کے خلاف بات یا کام، بے تکا یا ناانصافی پر مبنی قول یا فعل۔